سعودی ریال ریٹس: ہندوستان میں آج سعودی ریال کی قیمت (کرنسی ریٹس )
سعودی ریال ریٹس: ہندوستان میں آج سعودی ریال کی قیمت (کرنسی ریٹس ) ہندوستانی کرنسی دن بہ دن انٹرنیشنل کرنسی کے سامنے اپنی قدر کھو رہی ہے. ڈالر تو ہندوستانی کرنسی کے سامنے آسمان چهو ہی رہا تھا اس کے ساتھ ساتھ سعودی کرنسی ریال کا ریٹ بھی ہندستانی روپے کے سامنے اوپر جاتا دیکھائی…