What is meant by blog in urdu
What is meant by Blog in Urdu
بلاگ ایک ایسی ویب سائٹ یا پھرصحفہ (webpage) کو کہتے ہیں جہاں پر آپ حالیہ یعنی تازہ ترین آرٹیکلز کو تلاش کر سکتے ہیں۔
اس صحفہ (blog) پر آپ تمام آرٹیکلز کو جس ترتیب اور وقت کے لحاظ سے وہ شائع (publish) ہوتے ہیں دیکھ پاتے ہیں۔ جو بلاگ پوسٹ (Blog Posts) سب سے بعد میں شائع ہوتیں ہیں وہ سب سے اوپر آ جاتی ہیں۔
سب سے اہم نکتہ ایک بلاگ اور ویب سائٹ کے اندر یہ ہے کہ بلاگ کے اوپر روازنہ کی بنیاد پر نیا کونٹینٹ (content) شائع ہوتا رہتا ہے۔جو بلاگز پڑھنے والوں اور بلاگ ملکان کے درمیان ایک تعلق کا بھی سبب بنتا ہے۔
What is a blog and it's uses?
شروع شروع میں جب بلاگینگ کا آغاز ہورا تو یہ صرف انفرادی طور پر اپنے ذاتی رجحانات اور خیالات کے تبادلے کا ذریعہ تھا۔
بلاگ ایک قسم کی آپ کی آئن لائن ڈئرای ہے،جس کے اندر آپ روز مرہ کی زندگی کی سرگرمیوں اور اپنے تجربات، عقائد اور مشاغل کو دوسروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔