سعودی ریال ریٹس: ہندوستان میں آج سعودی ریال کی قیمت (کرنسی ریٹس )
سعودی ریال ریٹس: ہندوستان میں آج سعودی ریال کی قیمت (کرنسی ریٹس )
ہندوستانی کرنسی دن بہ دن انٹرنیشنل کرنسی کے سامنے اپنی قدر کھو رہی ہے. ڈالر تو ہندوستانی کرنسی کے سامنے آسمان چهو ہی رہا تھا اس کے ساتھ ساتھ سعودی کرنسی ریال کا ریٹ بھی ہندستانی روپے کے سامنے اوپر جاتا دیکھائی دے رہا ہے۔
ہندوستان میں آج سعودی عرب کرنسی ریال کا موجودہ ریٹ جاننے سے پہلے ایک بات سمجھ لیں کہ یہ جو بھی ریٹ ہم آپ لوگوں کیساتھ شیئر کرنے جارہے ہیں یہ فکس ریٹ نہیں ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرنسی ریٹس بڑھتے اور کم ہوتے رہتے ہیں .
-ہندوستان میں آج مورخہ 11 جون 2024 بروز منگل والے دن 1 سعودی ریال کی قیمت 22.27 ہندوستانی روپیہ کے برابر ہے